

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا، واللہ یہ کبھی نہیں ہو سکتا، صرف تین ملعون میرے لعل کو زین سے نہیں اتار سکتے، ہمیں یقین ہے کہ پور اعرب مل کر بھی ان کے ساتھ جنگ کرنے کی جرأت نہیں کرسکتا ، جبکہ تم کہہ رہے ہو کہ وہ صرف تین تھے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار