

Loading content...
بشیر نے روتے ہوئے عرض کیا پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا! جب تک فضل کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام موجود رہے تو کسی نے خیام کی جانب نگاہ اٹھانے کی جرأت بھی نہیں کی ، مگر جس وقت وہ شہید ہو گئے تو پھر ظالمین کے حوصلے جوان ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار