

Loading content...
پاک معظمہ ام العباؐس صلواة اللہ علیہا نے اپنی ایک کنیز کو حکم دیا کہ اس سے پوچھیں کہ ابھی کچھ دیر پہلے تم نے مزار رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بتایا ہے کہ میری وارثِ تطہیر پردہ دار بیٹیاں صلواة اللہ علیہن کوفہ و شام کے بازاروں اور درباروں میں لے جائی گئی ہیں، مگر ہماری سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی ہے کہ میرے کردگارِ وفا بیٹے عباؐس علیہ الصلواة والسلام کے ہوتے ہوئے کوئی انہیں شام لے جانے کی جرأت کیسے کر سکتا ہے؟ اگر واقعی ایسا ہی ہے کہ ان کی موجودگی میں میری پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہن شام تشریف لے گئی ہیں تو پھرمیں قیامت تک نہ انہیں بیٹا کہہ کر بلاؤں گی اور نہ ہی ان سے کلام کروں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار