

Loading content...
اُس وقت گھر اطہر کا دروازہ مسجد نبوی میں کھلتا تھا،اِس نے وہاں کھڑے ہو کر حالات بیان کرنا شروع کئے جس وقت وہ تمام حالات بیان کر چکا تو شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ اسے کہیں کہ وہ ہمارے دروازے پر آئے ہم کچھ سوال کرنا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار