

Loading content...
جناب ام العباؐس بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے لخت جگر کو فوراً سینے سے لگا لیا ،آنکھوں میں جلال کی سرخی نمودار ہوئی معصوم لعل سے فرمایا کہ جس نے آپ کو یہ خبر سنائی ہے اسے فرمائیں کہ وہ فوراًہمارے درِ اقدس پر آئے اور ہمیں تفصیلات سے آگاہ کرے، ہمیں اس بات پر یقین ہی نہیں آ رہا ، اور نہ ہی دل اس کو ماننے پر تیار ہے، کیونکہ جب ہم اپنے لخت جگر شیرجلی کی جوانی پر نظر کرتے ہیںاور پھر سر زمینِ عرب پر نگاہ کرتے ہیں تو ہمیں کسی ماں کا ایسا بہادر بیٹا دکھائی ہی نہیں دیتا جو میرے جوان بیٹے کی غضب آلود نگاہ کو ہی برداشت کرسکے،آپ جلدی سے جا کر اسے دروازے پر لے آئیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار