

Loading content...
اُس وقت میں نے روتے ہوئے عرض کیا اے پاک شہزادے!خدا آپ کو مزید دکھوں سے محفوظ رکھے آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام واپس نہیں آ ئے اور آپ واقعی یتیم ہو چکے ہیں، میں زیادہ تفصیل تو عرض نہیں کر سکتا، صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ آپ جا کر اپنی پاک معظمہ دادی صلواة اللہ علیہا سے عرض کریں کہ میں یتیم ہو گیا ہوں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار