

Loading content...
میں نے دیکھا اُس پاک شہزادے علیہ الصلواة والسلام کی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئیں پھر ان کی آنکھوں میں سے آنسو رواں ہوئے ،کچھ دیر کے بعد انہوں نے بہت ہی دھیمی آواز میں مجھ سے دریافت فرمایا اے شیخ کیا میں واقعی یتیم ہوگیا ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار