

Loading content...
بشیر کہتا ہے اُن کی بے تابی کو دیکھتے ہوئے میں زبان سے تو کچھ نہ کہہ سکا، البتہ میں نے روتے ہوئے اُن کے معصوم چہرے پر نگاہ کی اور اُس معصوم کے سر اطہر پر ایسے ہاتھ پھیرا کہ جیسے کسی یتیم کے سرپر ہاتھ پھیرا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار