

Loading content...
بشیر کہتا ہے کہ جس وقت میں نے یہ بات سنی تو اصل حقیقت بتانے کی مجھ میں ہمت ہی نہ رہی، میں اپنے آنسو چھپاتے ہوئے رخ دوسری طرف کر کے اپنی سواری کی جانب چل پڑا،مگر اُس معصوم شہزادے علیہ الصلواة والسلام نے میری عبا کے دامن کو پکڑ لیا اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار