

Loading content...
اُس معصوم شہزادے علیہ الصلواة والسلام نے مسکرا تے ہوئے فرمایا کہ اگر ایسا ہوا تو پھر میں فوراً گھر جا کر یہ خوش خبری اپنی معظمہ دادی صلواة اللہ علیہا کو سناؤں گا، اس کے بعد یہ میلے کپڑے اتاروں گا اور نئے کپڑے پہن کر اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے استقبال کے لئے واپس آؤں گا ، واللہ بابا جانعلیہ الصلواة والسلام کیلئے میرا دل بہت زیادہ اداس ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار