

Loading content...
بشیر کہتا ہے کہ یہ سوال میرے لئے غیر متوقع تھا میں سٹپٹا سا گیا اور اس سوال کو کوئی جواب نہ دے سکا بلکہ میں نے اپنی گھبراہٹ کو چھپاتے ہوئے سوال کیا کہ اگر آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام واپس تشریف لے آئے ہوں گے تو آپ کیا کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار