

Loading content...
بشیر بیان کرتا ہے کہ شہزادے کی معصومیت میں ڈوبی ہوئی گفتگو سن کر میں ضبط نہ کر سکامیں نے اُن کا پاک سر چوم کر عرض کیا وفا تو کوئی آپ کے پاک گھر سے سیکھے میں آپ کی وفا پر قربان جاؤں، آپ اپنی پاک مرشدزادی صلواة اللہ علیہا کو جا کر اطلاع دیں کہ مدینے کے سردار واپس آ گئے ہیں …بشیر کہتا ہے کہ یہ سنتے ہی اس معصوم شہزادے کے رخِ انور پر بے پناہ خوشی کی لہر دوڑ ی انہوں نے فوراً دوسرا سوال کیا اے شیخ کیا میرے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام بھی واپس آ گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار