

Loading content...
پھر اس کے بعد فرمایا کہ اب آپ مجھے بتائیں کہ میرے آقا ومولا علیہ الصلواة والسلام کی کوئی خبر آپ کے پاس ہے ؟ اگر ہے تو مجھے جلدی بتائیں تاکہ میں اپنی پاک مرشد زادی صلواة اللہ علیہا کو جا کر خوش خبری سناؤں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار