

Loading content...
انہوں نے میری گزارش کو منظور کرتے ہوئے مجھ سے وعدہ فرمالیا، اس لئے میں روزانہ صبح سے لے کرشام تک اِس مقام پر بیٹھ کر اُن کے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کا انتظار کرتا ہوں، اگر اس کا کوئی اور فائدہ نہ بھی ہو تو کیا یہ کم ہے کہ جب تک میں یہاں بیٹھا رہتا ہوں میری پاک مخدومہ صلوات اللہ علیھا گریہ تو نہیں فرماتیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار