

Loading content...
میں نے جواب دیا کہ میں کوفہ سے آرہا ہوں، انہوں نے دریافت فرمایا کیا آپ کے پاس میرے آقا و مولا سے متعلق بھی کوئی خبر ہے؟ میں نے عرض کیا معصوم شہزادے! آپ کے آقا و مولا کون ہیں؟ انہوں نے فرمایا میرے آقا و مولا فرزند رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یعنی امام حسین علیہ الصلواة والسلام ہیں، آپ بتائیں کیا ان کے بارے میں آپ کے پاس کوئی خبر ہے؟ بشیر کہتا ہے کہ میں نے پوچھا آپ کی تعریف کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار