

Loading content...
بشیر ابن جزلم خود روایت کرتا ہے کہ جس وقت میں مدینے کی شہر پناہ یعنی فصیل شہر کے سامنے پہنچا تو مجھے شہر کی فصیل کے دروازے کے باہر چار یا پانچ سال کا ایک معصوم شہزادہ بیٹھا ہوا نظر آیا، جس کے چہرے کی معصومیت اور حسن سے چودہویں کا چاند بھی شرماتا ہو گا ،اُس معصوم کی جیسے ہی مجھ پر نگاہ پڑی تو وہ فوراً زمین سے اٹھا اور میری سواری کے سامنے آ گیا جیسے ہی میں قریب پہنچا اُس شہزادے نے سوال کیا اے شیخ! اللہ آپ پر رحم فرمائے آپ کہاں سے آرہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار