

Loading content...
امامعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ وہ توہمارے آباد و شادموسم کے حالات و واقعات کو نظم کیا کرتا تھا ، مگر آج توہم خزاں گزیدہ ہو کر واپس آئے ہیں اور اس خزاں نے ہمارے نوبہار چمن کو یوں اجاڑ دیا ہے کہ جیسے ہم کبھی آباد ہی نہیں تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار