

Loading content...
اے بشیر!خدا تمہارے باپ جزلم پر رحم فرمائے، وہ توہمارا شیعہ تھااورایک عظیم شاعر بھی تھا، کیا تم بھی شاعری کرنا جانتے ہو؟ اس نے عرض کیا آقا! آپ کے کرم سے شاعری کی کچھ سوجھ بوجھ مجھے بھی ورثہ میں ملی تو ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار