

Loading content...
پھر پاک مستورات صلواة اللہ علیہنسے فرمایا آپ کو یاد تو ہو گا کہ اِس مقام پر شہنشاہِ وفا نے محمل بٹھانے کے بعد کس طرح خیام آراستہ کئے تھے اور آپ کو یہ بھی تو یاد ہو گا کہ ہمیں محملوں میں سے اتارنے کے لئے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام اور شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام خود آئے تھے ، جب میں ان کے سہارے محمل سے اتر کر خیام میں آئی تھی تو میرے فخر و انبساط کا کوئی ٹھکانہ ہی نہ تھا، مگر افسوس کہ آج نہ تو اکبرؐ ہے اور نہ ہی قاسمؐ صرف حسرت ہی حسرت باقی رہ گئی ہے، کچھ بھی تو نہیں بچا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار