

Loading content...
پاک معظمہئِ کونین صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میرا لعل یہیں محمل روک دیں، ہم بھی اپنے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کی اس یادگار پر کچھ وقت گزارنا چاہتے ہیں اس جگہ کے ساتھ ہماری بہت سی یادیں وابستہ ہیں، جب کسی دُکھی بہن کے بھائی عالم بقا کی طرف چلے جاتے ہیں توتب مجبورو بیکس بہنوں کو بھائیوں کی ایک ایک چیز کی قدر وقیمت کا اندازہ ہوتا ہے ، ان یاد گاروں کی عزت و عظمت کوئی میرے دل سے پوچھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار