

Loading content...
یہی بین کرتے ہوئے تشریف لا رہے ہیں کہ ایک مقام پر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا پھوپھی اماں صلواة اللہ علیک ذرا اِس مقام کو تو پہچانیں یہ وہی جگہ ہے کہ جہاں اس سفر پر روانگی کے وقت آپ کے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام نے قیام فرمایا تھااور یہی وہ جگہ ہے کہ جہاں انہوں نے اپنی مدینہ کی آخری رات گزاری تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار