

Loading content...
ذرا دیکھ تو سہی کہ میں پاک بھائیوں کے زمرے میں روانہ ہوئی تھی اور اب بھائیوں کے بغیر کیسے واپس آ رہی ہوں، جس وقت ہم یہاں سے روانہ ہوئے تھے تو ہمارے سر پر بخت اقبال کا تاج تھا اور اِس وقت ہمارے سروں میں کربلا کی خاک ہے ،کیا ابھی بھی ہم تمہارے اس شہر میں آبادی کے قابل ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار