

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا اے مدینہ میں یہاں سے بھرا گھر لے کر روانہ ہوئی تھی اب تو ہمارا حال دیکھ کہ کسی کو کربلا سُلا آئی ہوں کسی کو کوفہ اور کسی کو شام کی راہوں کی زینت بنا آئی ہوں، اِس وقت نہ جوان بیٹے ہمارے ساتھ ہیں نہ پاک بھائی ہمارے ساتھ ہیں، اے مدینہ تو ہمارے یہاں سے جانے اور پھر لوٹ کرواپس آنے کا موازنہ تو کر ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار