Loading content...
اے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شہر! اب ہمیں قبول نہ کرنا، کیونکہ ہم اتنی حسرتوں اور دکھوں کے ساتھ واپس آرہے ہیں کہ دوبارہ آباد ہونے کے قابل ہی نہیں رہ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار