

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ جس وقت ہم قافلہئِ تسلیم و رضا کی مدینہ واپسی کے واقعات کو تاریخوں کے تناظر میں دیکھتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ وہ شعبان کے دوسرے عشرے کا کوئی جمعہ تھااور تقویم کے حساب سے سن 61 ہجری ماہِ شعبان کے دوسرے عشرے میں دوجمعے آتے ہیں، پہلا جمعہ 13 شعبان کو اور دوسرا 20 شعبان کو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار