

Loading content...
اُس کی وجہ یہ ہے کہ جس وقت قافلہ پاک مدینے کے باہر خیام لگا کر قیام فرمایا ہوا تھا تو اُس وقت بشیر ابن جزلم کو شہر کے اندر بھیجا گیا تھا،یہاں تاریخ کی کتب میں دوباتیں بیان ہوئی ہیں، پہلی یہ ہے کہ وہ جمعہ کا دن تھا اورنمازِ جمعہ کے خطبے میں حکومتی خطیب عوام کو یہ اطلاع دینے میں مصروف تھا کہ پاک کاروانِ تسلیم و رضا کوفہ سے روانہ ہوچکا ہے اور وہ کسی وقت بھی مدینہ پہنچ سکتا ہے اورحکومت وقت کی طرف سے آپ سب کواجازت ہے، کسی قسم کی کوئی پابندی یا رکاوٹ نہیں ہے آپ جس طرح چاہیں اس پاک قافلے کا استقبال کریں ،مسجد نبوی میں خطیبِ جمعہ یہ خبر سنانے کے بعدواقعاتِ کربلا بیان کرنے میں مصروف تھا کہ باہر سے بشیر ابن جزلم کی آواز آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار