

Loading content...
یہ قافلہ ان غریبوں کا ہے کہ جنہیں سرزمین کربلا نے عاشور کے دن لوٹا تھا ، ان محملوں میں وہ پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن ہیں جو اسلام کی تبلیغ سے فارغ ہوکر کافی عرصے کے بعد وطن واپس تشریف لا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار