

Loading content...
تمام عزادار آنسو سے لبریز اِن آنکھوں سے دعا فرمائیں کہ خدا کرے اس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو خوشیاں نصیب ہوں کہ مصائب نے جنہیں سات سال کی عمر میں ضعیف کر دیا تھا، ہجر و فراق نے جن کی کمر جھکا دی تھی،خدا کرے کہ اِس پاک خاندان کا منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے اور اپنی ان درد رسیدہ دادیوں صلوات اللہ علھین کو اتنی خوشیاں دے کہ انہیں تمام دُکھ درد بھول جائیں، سب مل کردعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار