

Loading content...
کیونکہ ایک ایسا بدشگون سامنے آیا ہے جس کی وجہ سے میرا دل گھبرا رہا ہے، اُس نے مجھے بہت پریشان کر دیا ہے، جس وقت انہوں نے وجہ پوچھی تو ملکہئِ ہجر صلواة اللہ علیہا نے فرمایا نانی جان صلواة اللہ علیہا! ابھی کچھ دیر پہلے میں نے اپنے معصوم بھائی شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کا گہوارا لگانا چاہا تو نہیں لگا سکی، کیونکہ میں اسے ایک طرف سے آراستہ کرتی ہوں تو وہ دوسری طرف جھک جاتا ہے، پھر جب دوسری طرف سے درست کرنے لگتی ہوں تو وہ زمین کی زینت بن جاتا ہے ،میں تو خوش تھی مگر خدا جانے تقدیر کی رضا کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار