

Loading content...
پاک معظمہ بیمارِ مدینہ بی بی صلواة اللہ علیہا پرُ امید تھیں کہ شاید میرے بھائی کی شادی ہو چکی ہو گی، عین ممکن ہے کہ اس سلسلہ میں بھی دادی معظمہ صلواة اللہ علیہا سے مشورے کرتی رہی ہوں کہ میں بھابھی کو منہ دکھائی میں کیا دوں؟انہوں نے پاک دلہن کے شایانِ شان کمرہ بھی سجایا ہو گا مگر اس سلسلے میں تمام کتب خاموش ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار