

Loading content...
اس موقع پر کوئی صاحب تاریخ ہمیں یہ نہیں بتاتا کہ پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی مسند سجاتے ہوئے ملکہئِ فراق معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے کیا محسوس کیا ہوگا؟ جس وقت پروردگارِ حسنِ لازوال شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا کمرہ کھول کر وہاں ان کا بستر لگایا ہو گا تو انہیں کتنی خوشی ہوئی ہو گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار