

Loading content...
جس وقت ام العباؐس صلواة اللہ علیہا نے عاجزانہ انداز میں بات کی تو ملکہئِ فراق بی بی پاکصلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ آپ بجا فرمارہی ہیں، آپ کا حکم سرآنکھوں پر، اب ہمیں کسی سے کوئی شکوہ نہیں ہے، کیونکہ دکھ تو وہی تھے کہ جو ختم ہوگئے ہیں، رونے کے دن تو جیسے تیسے گزر ہی گئے ہیں،ویسے بھی جب سبھی احباب آ جائیں گے تو اُن سے ملنے کی خوشی میں تمام گلے شکوے خود ہی ختم ہوجائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار