

Loading content...
بیمارِ مدینہ صلواة اللہ علیہا نے معصوم انداز میں عرض کیا دادی ماں صلواة اللہ علیہا میں سب سے ملوں گی مگر چچا عباس علیہ الصلواة والسلام سے تو ہرگز نہیں ملوں گی ، کیونکہ انہوں نے بھی میری سفارش نہیں کی تھی اوراگر وہ میری سفارش فرما دیتے تو بابا پاک علیہ الصلواة والسلام مجھے ضرور ساتھ لے جاتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار