

Loading content...
سرکار وفا علیہ الصلواة والسلام کی مادرِ گرامی القدر صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے معصوم بیٹی کو گلے لگایا اور فرمایا بیٹی دعا کرو خدا کرے کہ وہ سب خیر و عافیت کے ساتھ گھر واپس آ جائیں، انہیں خدا جانے سفر میں کیا کیا مجبوریاں درپیش رہی ہوں گی، دورانِ سفر کئی دُکھ سکھ آ جاتے ہیں ،بھلا مجبور اور دکھی مسافروں کے ساتھ بھی کوئی ناراض ہوتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار