Loading content...
متقدمین ذاکرین پڑھتے تھے کہ بیمارِ مدینہ صلواة اللہ علیہا نے پوچھا دادی ماں صلواة اللہ علیہا میں کس کس سے ملوں اور کس کس سے نہ ملوں؟ ہمیں بھی تو ان کے ساتھ بہت سے شکوے شکایات ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار