

Loading content...
اُن دِنوں پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے کنیزوں کو حکم فرمایا کہ تم ہر وقت دروازے کے باہر منتظر رہو جیسے ہی قافلہ پاک کی آمد کی اطلاع ملے ہمیں فوراً مطلع کرنا، جناب عبید اللہ ابن عباس علیہما الصلواة والسلام سے فرمایا بھائی آپ نے حسب معمول مدینہ شہر سے باہر بیٹھ کر انتظار کرنا ہے اورجیسے ہی قافلہ پاک نظر آئے ہمیں فوراًاطلاع دینی ہے ،الغرض انہی تجویزوں، تیاریوں، خوابوں، خیالوں، اور خوش فہمیوں میں دن گزرنے لگے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار