

Loading content...
ملکہئِ ہجر و فراق صلواة اللہ علیہا نے کنیزوں کو حکم دیا کہ تمام گھروں کے دروازے کھول دو اِن میںجھاڑو دو صفائی کرو ان میں پانی کا چھڑکائو کرو، کمروں کے قالین بدل دو ،میرے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے کمرے میں اُن کی مسند لگاؤاُس کے اوپر خوبصورت تکیے آراستہ کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار