

Loading content...
دادی ماں صلواة اللہ علیہا! آپ مجھے عطر و گلاب، کنگھی اور دیگر سامانِ آرائش مہیا کر دیں کیونکہ گُلِ تر سے زیادہ نازک میرے بھائی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام سفر سے واپس آ رہے ہیں،میں ان کی گرد آلود زلفیں دھلواؤں گی ،گردِ سفر زلفوں سے صاف کروں گی ،اُن کی زلفوں کو معطر کروں گی اور ان میں کنگھی کروں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار