

Loading content...
جس وقت بیمارِ مدینہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے انہیں یہ خبر سنائی تو اُس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اور حرم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی وہیں موجود تھیں،ایک ایرانی شاعر نے اس خبر کو بہت خوبصورت انداز میں نظم کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار