

Loading content...
اگر آپ کو یاد ہو تو قافلہئِ تسلیم و رضا کی مدینہ سے روانگی کے ضمن میں میں نے اس پاک معظمہ بی بی ام لقمان صلواة اللہ علیہا کا ذکر کیا تھا کہ مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام نے مدینہ سے روانہ ہوتے وقت اپنی اِس کمسن بیمار بیٹی صلواة اللہ علیہا کا ہاتھ پکڑ کر انہی کے ہاتھ پر رکھا تھا اور ان کی تیمارداری کی تمام تر ذمہ داری بھی انہیں ہی سونپی تھی، ان کا پاک نام تو اور ہے مگر یہ ام لقمان صلواة اللہ علیہا کی کنیت سے معروف ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار