

Loading content...
یہ خبر سنتے ہی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا مزارِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سجدۂ شکر ادا کرنے کے بعد فوراً گھر کی طرف روانہ ہوئیں گھر پہنچ کر انہوں نے یہ خبر اپنی پاک پھوپھی یعنی جناب مسلم بن عقیل علیہما الصلواة والسلام کی پاک ہمشیر بی بی ام لقمان صلواة اللہ علیہا کو سنائی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار