

Loading content...
اُن عورتوں نے بتایا کہ ہم نے تو صرف اتنا سنا ہے کہ آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام واپس وطن آنے والے ہیں، بیمارِ مدینہ صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ ہم نے توکئی دوسری باتیں سن رکھی تھیں،اب آپ بتائیں کہ آپ نے کیا سنا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار