Loading content...
اسی اثنا میں اُن عورتوں نے آکر بیمار مدینہ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا کا شانہ ہلایا اور عرض کیا معظمہ بی بی،معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا! اٹھیں آپ کے رونے کے دن ختم ہو گئے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار