

Loading content...
میںسمجھتا ہوں کہ جن بہنوں کے بھائی پر خطر سفر پر ہوں، وہ رات دن ان کی بخیر و عافیت واپسی کی دعائیں ضرور مانگتی ہیں، اِس لئے وہ بھی پاک جد اطہر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہی عرض کر رہی ہوں گی کہ پا ک نانا! آج تو کوئی ایسا کرم فرمائیں کہ مجھے آج ہی کوئی یہ خوشخبری سنائے کہ آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی بارات لے کر عراق سے واپس تشریف لا رہے ہیں اور تمام پاک پردہ دار بھی ان کی پاک بارات کے ساتھ ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار