

Loading content...
قافلہئِ تسلیم و رضا کی وطن واپسی کی خبرکوئی اتنی معمولی بات نہیں تھی کہ جسے چھپایا جا سکتا اِس لئے اگلے دن یہ خبر سارے مدینے کی زبانوں پر گردش کر رہی تھی جس وقت یہ خبر مدینے میں پھیلی تو مدینے کی چند عورتوں نے یہ خبر سن کر سوچا ہم دن رات رونے والی پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا کو بھی تو جا کر یہ خوشخبری سناآئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار