

Loading content...
اُس ملعونِ ازل نے پہلے واقعہئِ کربلا پر اظہارِ افسوس کیا، پھر اپنی دوستی اور وفاداری جتلانے کیلئے لمبی چوڑی تقریر کی، جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام خاموشی سے سب کچھ سنتے رہے، کیونکہ درآئے دشمن کو بھی یہ پاک گھر شرمسار نہیں کرتا تھا اس لیے انہوں نے خاموشی کو ترجیح دی،اس ساری نشست کے دوران اِس ملعون نے قافلے پاک کی آمد کا ذکر نہیں کیا بلکہ یہ کہتا رہا کہ اب تو فرعونِ شام ملعون بھی اپنے کئے پر نادم ہے ، مگر اس ندامت کا اب کیا فائدہ جو ہونا تھا وہ تو ہو گیا ہے اس قسم کی باتیں کرکے یہ ملعون واپس آ گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار