

Loading content...
جس وقت اُس ملعون کا پیغام پہنچا تو جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام نے جواباً فرمایا کہ جس وقت وہ چاہے آجائے،یہ جواب سن کر اُس ملعون نے فوراً تیاری کی اوراپنے شیطانی گماشتے جو معززین دربار سمجھے جاتے تھے انہیں ساتھ لے کر جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کے درِ دولت پر حاضر ہوگیا ،دشمن نواز اور خلق عظیم کے مالک نے ان ملاعین کا پرتپاک خیر مقدم کیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار