

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ اُس ملعون کے دیرینہ دوستانہ تعلقات تھے ، اوریہ ملعون ان کا مالی طور پر مقروض بھی تھا، اور وہ قرضہ نہ توانہوں نے اُس ملعون سے کبھی طلب فرمایا تھا اور نہ ہی اُس ملعون نے کبھی واپس کرنے کی کوشش کی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار