

Loading content...
جس وقت اہل دربار نے یہ خط سنا تو باہمی مشورے سے یہ طے پایا کہ آج سے بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کے ساتھ راہ و رسم بڑھائی جائے اور اُن کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا جائے تاکہ لوگوں کے اشتعال کا رخ مدینہ کے دارالامارہ کی بجائے شام کے دارالسلطنت کی طرف ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار