

Loading content...
عین ممکن ہے کہ اُن پاک ذوات علیہم الصلواة والسلام کے آلام و مصائب اور ہمارے مظالم کے حالات و واقعات سن کر اہل مدینہ مشتعل ہو جائیں اور تمہارے خلاف بغاوت کردیں ،تو اِس صورت میں بھی تم بالکل خاموش رہنا اور ان سے جنگ ہرگز نہ کرناکیونکہ پورے عربستان میں بنی امیہ کے خلاف بغاوت کا جو لاوا پک رہا ہے اگر وہ اچانک پھٹ گیا تو بنی امیہ کی حکومت کو بنیادوں تک خاکستر کر کے رکھ دے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار